Khwab Mein Tend Apni Kasi Dekhna
:ٹنڈ اپنی کسی دیکھنا
.گناہوں سے توبہ کرے فسق و فجور سے باز آئے
:ٹنڈ اپنی کسی دیکھنا
.گناہوں سے توبہ کرے فسق و فجور سے باز آئے
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو
ران بائیں مضبوط دیکھنا بیوی کے متعلقین سے امداد پائے
ڈھنڈورہ شہر میں دیکھنا اگر بادشاہ کی طرف سے ہو تو نیا بادشاہ تخت نشین ہو رعایا آرام پائے
ذکروفرج ساتھ دیکھنا غم واندیشہ برطرف ہو جائے مگر شاہی بیگم سے راحت پائے
ڈرنا خدا تعالیٰ سے متقی و پرہیزگار ہو عاقبت با ایمان ہو شیطان پریشان ہو
دھوتی نچوڑنا عورت کو مارے یا جھگڑا ہو جائے یا قرض سے نجات پائے