Khwab Mein Thodi Dekhna
:ٹھوڑی دیکھنا
.اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو
:ٹھوڑی دیکھنا
.اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو
شکار چیتے کا کرنا بردبار بہادر ہو کمینہ خصلت دشمن پر فتح پائے
شمشیر دیکھنا عورت یا فرزند پانے سے مراد ہے
شہد کی مکھیاں پکڑنا مال حلال پائے محنت پر دل لگائے
صابون دیکھنا پرہیزگاری اور تقویٰ اختیار کرے
صراف کو پرکھتے دیکھنا نیک وبد نفع و نقصان سے آگاہ ہو خیر سے آگاہ ہو
صلیب گردن میں ڈالنا گمراہی میں پڑے بے دین و بے ایمان ہو