Khwab Mein Thokar Marna
:ٹھوکر مارنا
.بادشاہ ہو دشمن پر فتح پائے خوبصورت عورت ملے فرزند پیدا ہو
:ٹھوکر مارنا
.بادشاہ ہو دشمن پر فتح پائے خوبصورت عورت ملے فرزند پیدا ہو
عمارت شکستہ دیکھنا مصیبت اور دکھ اٹھائے تنگی رزق فلاکت غربت اور بیماری آئے
عندلیب دیکھنا خود غلام بنے یا غلام سے راحت پائے رقاصہ سے دل بہلائے
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
فیروزہ گم ہونا باعث تنزل ہے مفلس ہو اور عزت میں فرق آئے
قالب دیکھنا جوتے یا موزے کا قالب دیکھنا عورت اور خادم حاصل کرے
قصر دیکھنا عزت و آرام سے زندگی بسر ہو باعث مسرت ہو