Khwab Mein Thokna Masjid Mein Dekhna
:تھوکنا مسجد میں دیکھنا
.بے دین وبے حیا ھو اور اسلام سے گمراہ ہو
:تھوکنا مسجد میں دیکھنا
.بے دین وبے حیا ھو اور اسلام سے گمراہ ہو
:آرہ درخت پرچلانا .مفارقت کی دلیل ہے پریشانی حاصل ہو
منبر دیکھنا بادشاہ اسلام سے تعبیر ہے امام خطیب یا قاضی ہو
:آفتاب بے روشن دیکھنا .عصیاں میں غرقاب ہو، توبہ قبول نہ ہوجوابازی،مکاری اختیار کرے
مینار سے گرنا تنزل کا باعث ہےحقیر و ذلیل ہو
:آنکھوں میں سرمہ لگانا دیکھنا .دین پر عمل ہونے کی دلیل ہے نیک لوگوں میں شمار ہو
نجاست دیکھنا مال حرام حاصل ہو و فکر دامن گیر ہو بے تدبیر ہو