Khwab Mein Ticket Hawai Jahaz Ka Dekhna
:ٹکٹ ہوائی جہاز کا دیکھنا
.عزت و مرتبہ بلند ہو نئی ایجاد کرے شہرہ آفاق عزت حاصل ہو
:ٹکٹ ہوائی جہاز کا دیکھنا
.عزت و مرتبہ بلند ہو نئی ایجاد کرے شہرہ آفاق عزت حاصل ہو
کرتا پھٹا پرانا دیکھنا بےعزت ہونے کا سبب ہے نہ کام وحیران رہے
کمان ٹوٹنا سفر ناتمام ہو بلکہ نقصان ہو دوست یا نوکر سے جدا ہو
کھجور پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے کاروبار میں ترقی ہو عہدہ پائے عزت ملے
کلاغ کو شکار کرتے دیکھنا ایسی غنیمت کا مال ہاتھ آئے کہ خلق کو نفع پہنچائے خیرات کرے
گدا گری کرنا کوشش و ہمت سے کاروبار اور تجارت میں ترقی کرے
گڑھے میں گرنا کسی مصیبت میں پڑے یا کسی کے مکروفریب میں پھنسے