Khwab Mein Ticket Samandri Jahaz Ka Dekhna
:ٹکٹ سمندری جہاز کا دیکھنا
.اگر صالح آدمی دیکھے تو حج کرے گنہگار دیکھے تو مصیبت وموت آئے
:ٹکٹ سمندری جہاز کا دیکھنا
.اگر صالح آدمی دیکھے تو حج کرے گنہگار دیکھے تو مصیبت وموت آئے
گھوڑا سفید یا زرد دیکھنا بیماری آئے یا بزدل ونامرد ہو جائے
گرم پانی سے نہانا اگر بیمار ہے تو صحت پائےیا کسی کے مال سے فائدہ اٹھائے
گور تنگ و تاریک دیکھنا غم و اندوہ اور تکلیف میں مبتلا ہو شامت اعمال کا موجب ہے
گاؤں دیکھنا اگر گاؤں آباد دیکھے تو فرحت و آرام پائے
کودنا لکڑی کے سہارے کسی کی مدد سے کام انجام پذیر ہو ساتھی یا دوست ملے
کیسر کی پڑیا ملنا مالدار عورت سے شادی ہویا چھپی دولت ملے