Khwab Mein Tiddi Dall Piche Udte Dekhna
:ٹڈی دل پیچھے اڑتے دیکھنا
.لشکر کا سردار ہوعزت وعہدہ پائے
:ٹڈی دل پیچھے اڑتے دیکھنا
.لشکر کا سردار ہوعزت وعہدہ پائے
ظریف بننا عزت وبزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو
طبابت کرنا اصلاح و ہدایت پائے یا لوگوں کو سکھلائے
:بیری دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ھو تو دکھ پائے
ضدی دیکھنا کسی سے نقصان اٹھائے پریشانی حاصل ہو
صندوق اپنا ٹوٹا دیکھنا راز فاش ہو یا غلام کنیز فوت ہو یا عورت سے مفارقت پائے
صابون کھانا دل کی صفائی ہونفس کا تنقیہ کرے اگر کافر دیکھے تو مال حرام پائے