Khwab Mein Tofan Mein Ghir Jane Ki Tabeer
طوفان میں گھر جانا
ایسی مصیبت ناگہان میں گرفتار ہو جس سے سخت پریشان ہو
طوفان میں گھر جانا
ایسی مصیبت ناگہان میں گرفتار ہو جس سے سخت پریشان ہو
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے
عیسائی بادشاہ دیکھنا دنیا میں امن قائم ہو مگر دین خراب ہوجائے
عشق لگنا مجنون و پاگل ہو حرص و ہوا میں عقل فراموش ہو
عطار دیکھنا لوگوں پر احسان کرے مشہور ہو مدح خواں ہو
طمانچہ مارنا نفع پہنچائے طمانچہ کھانے والا شاد و آباد ہو رنج دور ہو
ضعف آنکھ کو پڑنا دین میں کمزوری کا باعث ہے