Khwab Mein Topi Dekhna January 8, 2019 by Samia :ٹوپی دیکھنا باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو