Khwab Mein Topi Lambi Nokdar Dekhna
:ٹوپی لمبی نوکدار دیکھنا
.عیار،چالباز،فریبی،مکّار،دھوکہ باز ہو اور مال حرام پائے
:ٹوپی لمبی نوکدار دیکھنا
.عیار،چالباز،فریبی،مکّار،دھوکہ باز ہو اور مال حرام پائے
طغیانی میں بہتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو سخت لاچار ہو بے یارو مددگار ہو
ظریف بننا عزت وبزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو
عرق بدن پر دیکھنا موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی و ذلت پائے
عمل وعملیات کرنا دنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے
غار سے باہر نکلنا بیماری سے شفا پائے بے روزگاری دور ہو ہدایت پائے
غلہ کاشت کرنا نیکی کی علامت ہے نیک عمل کمائے پرھیزگار دولت مند باعزت ہو