Khwab Mein Toshak Dekhna
:توشک دیکھنا
.رزق حلال پائے درازی عمر ہو اور خیر و برکت حاصل ہو
:توشک دیکھنا
.رزق حلال پائے درازی عمر ہو اور خیر و برکت حاصل ہو
:پلکیں خوبصورت دیکھنا .عورت خوبصورت ملے مال و دولت ہاتھ آئے
لڑتے بادشاہ کو دیکھنا ارزانی غلہ و زیادتی مال کی دلیل ہے امن رعایا کی سبیل ہے
لنگڑا اپنے تئیں دیکھنا کام میں رکاوٹ پڑے یا عوام کی نظروں میں ذلیل ہو بد نام ہو
:پھرکی گرتے دیکھنا .صحبت سے ہمکنار ہونے کا موجب ہے
محفل عالموں کی دیکھنا دین میں ترقی ہو دینی مدرسہ کالج یا اسلامی یونیورسٹی قائم ہو
مرغ کی کڑک سننا بری خبر سنے یا مصیبت وتکلیف آنے کا اندیشہ ہے