Khwab Mein Ulama Ka Dekhne Ki Tabeer
علماء کا دیکھنا
عزت و توقیر ہے اگر علماء کو متفق دیکھے تو اسلام کا بول بالا ہو
علماء کا دیکھنا
عزت و توقیر ہے اگر علماء کو متفق دیکھے تو اسلام کا بول بالا ہو
عینک خریدنا کسی عالم کی صحبت حاصل ہو عقلمند منصف ہو
غصّہ پی جانا عزت و مرتبہ بلند ہو رحمت الٰہی شامل حال ہو سعادت پائے
فلالین کا کپڑا خریدنا خوبصورت نازنین دو شیزہ سے پیار و محبت کرے
فالودہ بنانا محنت و مشقت میں پڑے نقطہ چین ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو