Khwab Mein Umer Ziada Shumar Krne Ki Tabeer
عمر زیادہ شمار کرنا
مرض سے صحت پائے عمر دراز ہو
عمر زیادہ شمار کرنا
مرض سے صحت پائے عمر دراز ہو
سایہ سر سے اٹھتا دیکھنا والدین کی موت آنے کا سبب ہے
سجادہ ریشمی دیکھنا ریاکاری کی عبادت کرے ظاہر دار ہو
سریر پر بیٹھنا سفر کی علامت ہے انجام میں راحت ہے
سنگی لگانا کسی امانت کو ادا کرے امین ہو
سوئی گم جانا کاروبار میں تنزلی واقع ہو بیگانگی تفریق پیدا ہو
سیسہ پگھلانا برے کاموں میں حصہ لے بد نام اور ناکام رہے