Khwab Mein Upar Charhna Ya Jana
:اوپر چڑھنا یا جانا
پہاڑ یا چھت یا کسی بلند مقام پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے،عزت وبزرگی پاۓ،بلند مرتبہ ہو،باعث خوشی ہو
:اوپر چڑھنا یا جانا
پہاڑ یا چھت یا کسی بلند مقام پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے،عزت وبزرگی پاۓ،بلند مرتبہ ہو،باعث خوشی ہو
داڑھی دیکھنا عزت اور بزرگی پائے نیکوں میں شمار ہو
:تربوز دیکھنا .دولت ہاتھ آئے اور عظمت و عزت پائے
درخت پھل دار دیکھنا باعث رفاہ و فراغت ہو ہر طرح کی راحت ہو
خواص سورۃ انشقاق جس بچے کا دودھ چھڑانا منظور ہو اس کو سورہ کا تعویذ پہنا دو اور در دزہ کی تکلیف میں گڑ اور پانی پر دم کرکے پلانے سے بہت جلد پیدائش ہو جاتی ہے
خلعت سفید یا سبز پانا دین کا مرتبہ بلند ہو نیک عابد و سخی ہو بزرگوں میں شامل ہو
خواص سورۃ النحل اگر اس کو لکھ کر دشمن کے مکان میں دفن کر دیں تو گھر ویران ہوجائے گا کھیت اور باغ میں دفن کر دیں تو ستیاناس ہو جائے گا لیکن یہ اسی دشمن کے لئے کرنا جائز ہے جس کو تباہ کرنے کے لئے شریعت اجازت دے