Khwab Mein Yakhni Khane Ya Pene Ki Tabeer
یخنی کھانا یا پینا
موجب راحت ہے دولت رزق طاقت پائے خوشحال ہو
یخنی کھانا یا پینا
موجب راحت ہے دولت رزق طاقت پائے خوشحال ہو
نیولا پکڑنا کسی سردار کی قرابت حاصل ہو اور عزت پائے
:انجن خود چلانا .ملازمت ملے یا کاروبار وسیع ہو
وزیر آباد کو دیکھنا اگر عدل کرتا دیکھے تو رزق و دولت میں ترقی پائے
:اوجھڑی گوبر سے بھری دیکھنا .مال حرام ملنے کی دلیل ہے، باعث پریشانی ھے
ہاتھا پائی کرنا اگر دشمن کو مضبوط پکڑتے دیکھے تو حالات کو اپنے موافق پائے
:باجا بجانا یا سننا .دین سے دور ہو، دنیا میں مشغول ہو