Khwab Mein Zaaf Sar Ko Hone Ki Tabeer
ضعف سر کو ہونا
دنیاوی عزت میں کمی آۓ بے عزت و بد نام ہو
ضعف سر کو ہونا
دنیاوی عزت میں کمی آۓ بے عزت و بد نام ہو
ضیافت کھانا مال ودولت پائے راحت و خوشی نصیب ہو عزت وبزرگی پائے
طباق گوشت کا دیکھنا دولت بے اندازہ پائے آرام وراحت ہو
:بیلنے سے روٹی نکلتے دیکھنا .ترقی رزق وکامیابی کا باعث ہے کاروبار وسیع ہو
:بوریا دیکھنا .عورت سے فائدہ حاصل ہو اولاد میں ترقی ہو گھر آباد ہو
:بہار خوشگوار دیکھنا .بادشاہ وقت سے لوگ فائدہ حاصل کریں اور آرام پائیں
صحبت مرد سے کرنا اگر وہ شخص اہل عزت صاحب عظمت ہو تو اسے نفع کثیر پائے