Khwab Mein Zain Sunehri Dekhna
زین سنہری دیکھنا
عورت باشعور حسینہ پائے دولت نعمت وعزت پائے
زین سنہری دیکھنا
عورت باشعور حسینہ پائے دولت نعمت وعزت پائے
سوسن کے پھول دیکھنا باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
سریر پر بیٹھنا سفر کی علامت ہے انجام میں راحت ہے
سائبان نیا لگتا دیکھنا نیا بادشاہ تخت نشین ہونے کی علامت ہے
سراے پکی دیکھنا سفر اختیار کرے مال حلال پائے خیریت سے گھر آئے
زین منقش دیکھنا عورت با سلیقہ پائے جس سے گھر کی زینت ہو
زرہ اتارنا ناکامی کا باعث ہے پست ہمت اور بزدل مزاج ہو