Khwab Mein Zakat Lene Ki Tabeer
زکوة لینا
اگر خوش وضع سے لیتے دیکھے تو آرام اور راحت و دولت و بزرگی پائے
زکوة لینا
اگر خوش وضع سے لیتے دیکھے تو آرام اور راحت و دولت و بزرگی پائے
شہباز دیکھنا قوم کا سردار ہو یا حکومت کا عہدے دار ہو عزت وبزرگی پائے
شفتا لولذیذ کھانا کنیز پاکیزہ پائے جس سے آرام وآسائش ہو
شلغم کھانا یا دیکھنا غم و اندوہ سے تعبیر ہے اگر کھیت دیکھے تو قدرے خوشی حاصل ہو
شہید مشرک ہوتے دیکھنا شرک سے توبہ کرے واحدانیت پر قائم ہو آخرت نیک ہو
شتر باؤلا شہر آتے دیکھنا اگر شور مچاتا آئے تو شہر میں بلاء و وبا پھیلے لوگوں کی ہلاکت ہو
صدقہ دینا غم و اندوہ سے نجات پائے قرض سے خلاصی ہو بیمار ہو تو شفا پائے