Khwab Mein Zameen Khood Kr Matti Khane Ki Tabeer
زمین کھود کر مٹی کھانا
مکرو فریب سے مال پائے مگر تکلیف اٹھائے
زمین کھود کر مٹی کھانا
مکرو فریب سے مال پائے مگر تکلیف اٹھائے
:بنولہ کا دانہ دیکھنا .جھگڑا وفساد ہونے کا باعث ہے
زخم لمبا دیکھنا مال و دولت ملے غم و اندوہ کا باعث ہے
زلزلہ شدید دیکھنا اگر مکان گرتے دیکھے تو لوگ مصیبت میں گرفتار ہوں وبا پھیلے
زندان شکستہ دیکھنا مصیبتوں سے نجات پائے رنج وغم کافور ہو
ساگ کے ڈنٹھل دیکھنا فتنہ فساد میں حصہ لے مگر رنج ضرور اٹھائے
سبزی خام کھانا بیماری کا باعث ہے مصیبت میں گرفتار ہو