تولد فرزند ہو یا دوست سے فائدہ ہو اگر مسلمان خواب دیکھے تو گمراہ ہو
2 thoughts on “Khwab Mein Zanar Dekhne Ki Tabeer”
چند سال پہلے میں نے خواب دیکھا تھا کہ بہت ساری چیو نٹیاں ہیں جو اپنے منہ میں سفید غذا لئیے ہوے ہیں…
دوسرے منظر میں دیکھا جیسےہم بہت گہما گہمی میں ہیں.اور شاید تھوڑے پریشان بھی.اس میں, میں ہوں ,میری امّی ہیں.اور ایک بے حد خو برو شخص ہے… وہ حافظ قرآن ہے,بے حد پاکیزہ,بےحد سلجھا ہوا,بےحد سمجھدار,بے شمار نور لئیے ہوے سفید لباس میں ملبوس,سر پر براون رنگ کا صافہ باند ھے ہوے.اسے دیکھ کر عجیب سی پاکیزگی اور ٹھنڈک کا احساس ہورہا تھا.اسے دیکھ کر مجھے(وہ یاد آگیا-وہ بھی تو ایسا ہی تھا,حافظ قرآن,عالم,فاضل,قاری,مفتی-اسے دیکھے جاتی اور سوچے جاتی یہاں تک کہ یہ بھی سوچ لیا کہ وہ نہیں تو کاش یہ ہی میرا نصیب بن جاے) اتنے میں کسی بڑے نے جو سردار ہیں اسے قرآن پاک کھول کر پڑھنے کو کہا..جب اس نے پڑھنا شروع کیا تو اسکی آواز اتنی خو ش الحان خوبصورت,اتنی شیریں,کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں سنا تھا.وہ پڑھتا جارہا تھا اور اسکی آواز کی خوش الحانی سے ایک ایک آیت دل میں اترتی جارہی تھی…آواز اتنی خوبصورت تھی کہ مینے آج تک اپنی پوری زندگی میں نہ کسی قاری,نہ کسی مولوی نہ ہی کسی حافظ سے سنی تھی..اسے سن کر مجھے اس شخص پر فرشتے کا گمان ہونے لگا…کچھ صفحے پڑھنے کے بعد اسنے اسی سورہ کو پھر سے شروعات سے پڑھنا شروع کر دیا وہ پڑھتا جارہا تھا…کہیں کہیں اسکی آواز کے ساتھ میں بھی دوہرا رہی تھی.مجھے قرآن چھونے کی اجازت نہیں تھی.( شاید میں خاص ایّام میں تھی) اسلیے تھوڑے سے فاصلے پر بیٹھی تھی.لیکن پڑھنے کے بعد میں نے دیکھا کہ میری اور اسکی پیشانیاں ملی ہوی ہیں..میں نے سر اٹھا یا تو اسنے بھی سر اٹھایا مجھے لگا اسے میرا اس سے مس ہونا نا گوار گزرا ہوگا..لیکن اسے دیکھ کر ایسا کچھ بھی محسوس نہیں ہوا..بلکہ ایسا لگا وہ ایسا خود چاہتا تھا اور شاید خوش بھی…میری پیشانی کے اوپر اسکی پیشانی تھی

Mujy b aik kwaab ki tabeer janani hai bht imp hai.