Khwab Mein Zar Pehanne Ki Tabeer
زر پہننا
دشمن پر غالب آئے کامیابی ہو عزم و استقلال سے فتح یاب ہو
زر پہننا
دشمن پر غالب آئے کامیابی ہو عزم و استقلال سے فتح یاب ہو
عماری دیکھنا سردار قوم یا وزیر سے عزت حاصل ہو عہدہ پائے
عورت جوان خوبصورت دیکھنا خوشی حاصل ہو مالدار ہو کاروبار میں وسعت و ترقی ہو
غلام کا بھاگنا تنگد ستی اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو
فرج دیکھنا راز افشار ہو یا غلبہ شہوت میں مبتلا ہو
قالب آدمی دیکھنا فکر و تردّد میں پڑے یا خادم بےوفا پائے
قصر شاہی دیکھنا مرتبہ بلند ہو کاروبار یا عہدہ میں ترقی پائے زندگی آرام سے بسر ہو