Khwab Mein Zard Labas Dekhne Ki Tabeer
لباس زرد دیکھنا
بیماری کی نشانی ہے مصیبت پیش آئے
لباس زرد دیکھنا
بیماری کی نشانی ہے مصیبت پیش آئے
سرخ لباس دیکھنا عورتوں کا دیکھے تو باعث مسرت و راحت ہے مردوں کے لئے خرابی ہے
سار دیکھنا چالاک مسافر کی تعبیر ہے یعنی سفر میں ہوشیار رہے
زکام سخت ہونا مصیبت میں گرفتار ہو سوچ و بچار میں عاجز ہو