Khwab Mein Zayafat Khane Ki Tabeer
ضیافت کھانا
مال ودولت پائے راحت و خوشی نصیب ہو عزت وبزرگی پائے
ضیافت کھانا
مال ودولت پائے راحت و خوشی نصیب ہو عزت وبزرگی پائے
شکر خریدنا باعث نقصان ہے فکر و اندیشہ میں پڑے
شمع ٹمٹماتے دیکھنا مال و دولت میں کمی آئے بے عزت ہو اگر بجھتی دیکھے تو گھر ویران ہو
شیر پر سواری کرنا بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو
صالح سے کچھ لینا مال طیب پائے آرام وراحت ملے بزرگوں کا ہم نشین ہو
صراحی گم جانا یا ٹوٹنا عورت فوت یا طلاق لے یا اغوا ہو جائے بہرحال مفارقت ہو
صنع دیکھنا صورت باطلہ نظر آئے یا مکروہات میں مبتلا ہو فتنہ گری اختیار کرے