Khwab Mein Zekhm Se Khoon Behta Dekhne Ki Tabeer
زخم سے خون بہنا
صادق القول راست باز ہو اگر زخم سے خون نہ نکلے تو جھوٹ بولے
زخم سے خون بہنا
صادق القول راست باز ہو اگر زخم سے خون نہ نکلے تو جھوٹ بولے
ستارے دیکھنا دلی مراد پوری ہو کاروبار اور ملازمت میں ترقی ہو حاکم سے نفع پائے
زندان منقش دیکھنا کسی عیار کے پنجہ میں آئے یا مکار عورت کا شکار ہو
ساق دیکھنا عورت ملے رزق و مال سے مسرور ہو
زلزلہ گھر میں دیکھنا اہل خانہ مصیبت میں گرفتار ہوں گناہوں سے توبہ کرے
زندان میں قید دیکھنا کسی آفت میں گرفتار ہو سخت حیران و لاچار ہو
زخم دیکھنا رنج و غم اور تکلیف اٹھائے اگرپیپ دیکھے تو مال حرام پائے