Khwab Mein Zerd Phool Dekhne Ki Tabeer
زرد پھول دیکھنا
اولاد میں بیماری پڑے اگر پھول مرجھایا دیکھے تو موتآئے
زرد پھول دیکھنا
اولاد میں بیماری پڑے اگر پھول مرجھایا دیکھے تو موتآئے
:بنولہ کا دانہ دیکھنا .جھگڑا وفساد ہونے کا باعث ہے
زخم لمبا دیکھنا مال و دولت ملے غم و اندوہ کا باعث ہے
زمرد دیکھنا فرزند پیداہو یا بھائی کو ہم خیال پائے دولت اور نعمت حاصل ہو
زندان شکستہ دیکھنا مصیبتوں سے نجات پائے رنج وغم کافور ہو
ساگ کے ڈنٹھل دیکھنا فتنہ فساد میں حصہ لے مگر رنج ضرور اٹھائے
سبزی خام کھانا بیماری کا باعث ہے مصیبت میں گرفتار ہو