Khwab Mein Zerd Rung Ka Kapra Pehanne Ki Tabeer
زرد رنگ کا کپڑا پہننا
سخت بیمار ہو موت کا انتظار ہو افلاس سے خوار ہو
زرد رنگ کا کپڑا پہننا
سخت بیمار ہو موت کا انتظار ہو افلاس سے خوار ہو
کیل لگانا اپنے ارادے میں پختگی پائے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے
گرجنا بادل کا سننا بیماری سے شفا پائے کسی اچھی خبر کی اطلاع ملے
گنا پانا یا کھانا مال و نعمت حاصل ہو اگر گنّے فروخت کرے تو خیر و برکت پائے
:پشم اپنے پاس دیکھنا .نعمت حاصل ہو اگر خریدے یا گھر لائے تو دولت پائے
گیدڑ کی کھال اتارنا مال ودولت پائے قرضہ سے نجات حاصل ہو
:پنجرہ ٹوٹا ہوا دیکھنا .دکھ درد سے رہائی پائے مصیبت ٹل جائے