Khwab Mein Zikar krna
ذکر سننا یا کرنا
یاد خدا میں مشغول ہو نیکی حاصل ہو ذکرنیک سننا اچھا ہے
ذکر سننا یا کرنا
یاد خدا میں مشغول ہو نیکی حاصل ہو ذکرنیک سننا اچھا ہے
قالب آدمی دیکھنا فکر و تردّد میں پڑے یا خادم بےوفا پائے
غلاف پھٹا دیکھنا عورت کی بیماری اور جدائی کا سبب ہے غلاف دوست سے بھی تعبیر ہوتا ہے
فوج کو لڑتے دیکھنا رزق ودولت عام ہو خلقت با آرام ہو اگر فوج مغلوب ہو تو قحط پڑے
عیسائیوں سے جنگ کرنا اگر غالب آئے تو دیندار بہادر ہو اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہو تو کفر پھیلے
عشرہ دیکھنا اگر محرم کا مہینہ دیکھے تو نئے کام کا آغاز کرے کامیابی ہو
عطارد برج دیکھنا اس کی تعبیر نیکی کا موجب ہے عروج بلندی حاصل ہو