Khwab Mein Zindah Ko Qaber Mein Dekhne Ki Tabeer
زندہ کو قبر میں دیکھنا
کچھ سختی و بلا درپیش آئے مگر انجام بخیر ہو جائے
زندہ کو قبر میں دیکھنا
کچھ سختی و بلا درپیش آئے مگر انجام بخیر ہو جائے
:تل دیکھنا .ملازم ہو تو عہدہ زیادہ پائے اگر نہیں تو حاکم وقت سے عزت حاصل ہو
دوشالہ خریدنا عورت گلفام و نازک اندام پائے عیش وعشرت حاصل ہو
:تول زیادہ تولتا دیکھنا .سخاوت اختیار کرے نیک و متقی اور ہر دلعزیز ہو
دہی کھانا یا پانا سفر اختیار کرے اور مال حلال پائے
درخت خرما کا دیکھنا عالم ہو دولت پائے عورت شیفتہ ملے کبھی ملول کبھی مسرور ہو
ڈرنا دوزخ سے گناہوں سے توبہ کرے نماز روزہ کی پابندی کرے صالح ہو