Khwab Mein Zor Se Tabal Bajta Dekhne Ki Tabeer
طبل زور سے بجتے دیکھنا
قحط سالی ہو یا جنگ چھڑ جائے یا وبا پھیلے
طبل زور سے بجتے دیکھنا
قحط سالی ہو یا جنگ چھڑ جائے یا وبا پھیلے
سیسہ پگھلانا برے کاموں میں حصہ لے بد نام اور ناکام رہے
سبیل دیکھنا فیض جاری ہو محتاجوں اور فقراء کی خدمت اور دلجوئی کرے
شرم گاہ ڈھانپنا راز دل میں رکھے کسی پر ظاہر نہ ہونے دے
شکر کھانا روزی حلال پائے فرزند وعزیز سے محبت زیادہ ہو
شمعدان بھدا دیکھنا عورت سے تکلیف پائے بےچینی حاصل ہو
شیرہ انگور کا نچوڑنا تجارت یا کاروبار میں نفع حاصل ہو حاکم یا بادشاہ کا قریبی ہو