Khwab Taharat Krta Dekhne Ki Tabeer
طہارت کرتے دیکھنا
جس کو نہاتے دیکھے تو وہ شفا پائے قرضہ دور ہو راحت و آرام پائے
طہارت کرتے دیکھنا
جس کو نہاتے دیکھے تو وہ شفا پائے قرضہ دور ہو راحت و آرام پائے
سر اپنا چرند برابر دیکھنا جس حیوان کے برابر سر دیکھے اتنا ہی عروج ہمت جرات طاقت پائے
سقف منقش دیکھنا والدین میں سے کوئی فوت ہوجائے
سوراخ دیوار میں دیکھنا دین یاعلم و حکمت میں خلل پیدا ہو عزت میں فرق آئے
سیڑھی خوبصورت دیکھنا دین و دنیا میں کمال عزت و دولت پائے دولت مندوں میں شامل ہو
سولی دیے جانا عہدہ جلیل پانے کی نشانی ہے فکر و تردد سے نجات پائے
شرم نہ کرنا بے ایمان بے دین ہو ذلیل و خوار اور عاقبت خراب ہو