Mardana Kamzori Ka Ilaj In Urdu

مردانہ کمزوری کا علاج۔ پوری پوسٹ توجہ سےپڑھیں…

دور حاضر میں جس کو دیکھو کمزوری کا رونا روتا ہوا ملتا ہے کوئی پرسنل پر گاکہتا ہے ٹائمنگ کا نسخہ دے دیں تو کوئی جریان احتلام قطروں ذکاوت حس کا نسخہ مانگتا ہے۔*

نوجوان نسل کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے بغیر تشخیص اور جس وجہ سے مرض لاحق ہوا ہے اسکا علاج ہوگا تو آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔ آج آپکو مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ اچھے نتائج حاصل کریں گے۔*

سب سے قبل مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ سمجھ لیں علاج جب بھی شروع کریں اس کی ابتداء معدے و جگر کی اصلاح سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی ابتدا یہاں سے ہی شروع ہوتی یہی پر درست اور یہی پر ختم ہو جاتی ہے*

شروع ہوتی ہے۔قبض۔بدہضمی۔تیزابیت۔کھانا کا ہضم نہ ہونا۔بھوک کی کمی۔وقت بےوقت کھانا۔بسیارخوری،خون کی کمی ان سب علامات کی موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لیئےآپ کا معدہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے تو پھر دوسرا علاج شروع کریں۔۔۔معدے کے لئے یہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔۔معدہ کے جملہ امراض کا مکمل خاتمہ کرتا ہے انشاءاللہ*

*🫐 سفوف معدہ تبخیر بھوک کا نہ لگنا گیس تیزابیت ڈکار آنا بد ہضمی قبض ضعف معدہ کے لیے لاجواب سفوف عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ معدہ کے مسائل بھی بڑھنے لگتے ہیں ۔ کبھی بد ہضمی ہو جاتی ہے تو کبھی بھوک نہیں لگتی۔ پیٹ میں اکثر گیس کی شکایت رہنے لگتی ہے ۔ سینے پے بوجھ،جلن،بلغم وغیرہ کی شکایت بھی ہو جاتی ہے ۔ اگر کبھی روٹین سے زیادہ کھا پی لیا جائے تو قبض ہو جاتی ہے ۔ اور بھی کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

*🍎 تاہم اب آپ کو ڈھلتی عمر کے باعث یا کسی بھی وجہ سے ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔ کیوں کہ ذیل میں بیان کردہ دیسی نسخہ مندرجہ بالا تمام امراض کے مکمل خاتمے کے لیئے عمدہ علاج ہے۔ آپ کامل یقین کے ساتھ تیار کر کے استعمال کریں ۔ اس نسخے کے لیئے عمر کی کوئی حد نہیں ۔جوان،بوڑھا،بچہ،عورت وغیرہ سبھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ نسخہ مضر اثرات سے بلکل پاک ہے ۔

🥙 نسخہ ملاحضہ فرمائیں دانا الائچی کلاں 5تولہ ، انار دانہ5 تولہ ، سناءمکی مصفی 5 تولہ ، مگھاں 5 تولہ ، سونف 5تولہ ، دھنیا خشک 5تولہ ، اجوائن دیسی 5تولہ ، پودینہ خشک 10تولہ ، زیرہ سفید 10تولہ ، سونٹھ 10تولہ ، کالی مرچ 3تولہ ، نوشادر 2تولہ ، کلونجی 3تولہ ، نمک سیاہ1 تولہ ،نمک سفید 1تولہ

*🧋 ترکیب تیاری و استعمال تمام اجزاءکو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد پیس رگڑ لیں جب باریک ہو جائے تو سنبھال لیں۔ کھانے کے پندرہ منٹ بعد چھوٹی آدھی چمچ تازہ مگر سادہ پانی کے ساتھ استعمال میں لائیں۔

*🥦 معدے کی درستگی کے بعد جو سب سے پہلے آپ نے علاج کرنا ہے وہ ہے ذکاوت حس اور آپ میں سے اکثر کو ذکاوت حس کیا ہے اسکا پتہ ہی نہیں ہوگا۔ذکاوت حس اس کوکہتے ہیں کہ سیکس کا خیال ذہن میں آتے ہی عضو خاص سے مذی یا منی یا پھر پانی جیسی رطوبت کااخراج ہونا۔اکثر آپ میں کنوارے اور شادی شدہ حضرات اس مرض کا لازمی شکار ہوتے ہیں۔یہ سمجھیں مردانہ کمزوری کے تمام امراض میں اگر ذکاوت حس کا مسئلہ ہے اور آپ اس کو حل کیئے بغیر دیگر طاقت یا ٹائمنگ کی دوائی کھاتے ہیں تو وہ بے کار ہے۔اس لیئے ذکاوت حس کا علاج ایسے ہی ہے جیسے کس عمارتےبنانے میں اس کی بنیاد بنانا ہوتا ہے۔۔۔لیکن ذکاوت حس کی سہی پہچان ہو تو علاج کریں ایسا نہ ہو اس کے بغیر بھی اس کی دوائیں بےتحاشا استعمال میں لائی جائے

ھوالشافی

تخم خرفہ تیس گرام
تالمکھانہ بیس گرام
لاجونتی بیس گرام
مغز دھنیا خشک
اسپغول ثابت بیس گرام
گوند کیترا بیس گرام
سمندر سوکھ بیس گرام
مصری سو گرام

*🍱 سب کو پیسکر سفوف بنالیں اور اسبغول کو سابت ہی مکس کر لیں صبح شام دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد چھوٹا چمچ لیں ذکاوت حس کا علاج جب ہو جائے تو مغلظ ادویات استعمال کرنی چاہیے اب آپکو مغلظ کا بھی سمجھاتاہوں مغلظ یعنی مادہ منویہ یا منی کو گاڑھا کرنے کی دوائی کو مغلظ کہتے ہیں اس میں سفوف معجون گولی یا پھر کیپسول کوئی بھی طریقہ استعمال کر سکتے ہیں ۔مردانہ کمزوری کےعلاج میں مادے کو گاڑھا کرنے کا علاج اس لیئے ضروری ہے کہ اگر مادہ گاڑھا ہوگا تو ہی جسم میں سےاخراج میں وقت لیگا یانی امساک پیدا ہوگا لذت بھی دوبالا ہوگی اورحمل کے لیئے زیادہ دیر عورت کی اندام نہانی میں رہے گا۔اس لیئے آپ اس مسئلہ کیطرف خصوصی توجہ دیں

🍐سفوف مغلظ🍐

*سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے مادہ منویہ کی کمی کو پورا کرتا ہے۔مردانہ سپرمز میں اضافہ کرتا ہے لذت جماع میں اضافہ کرتا ہے قوت باہ مردمی کو بڑھاتا ہے کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے

ھوالشافی

ثعلب مصری 50 گرام
*ثعلب پنجہ 50 گرام۔
موصلی سفید 50 گرام مصطگی رومی 25 گرام
تخم اوٹنگن 40 گرام
تودری سفید 50 گرام
الائچی خورد 50 گرام
تالمکھانہ 40 گرام
بیج بند 40 گرام
لاجونتی 40گرام
مصری 250گرام

*🥥 سفوف تیار کرلیں اور صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Leave a Comment