Surah Al-Adiyat Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ العادیات

جس آدمی یا جانور کو نظر لگی ہو تو اس پر سات مرتبہ اس سورۃ کو پڑھ کر دم کریں نظر دفع ہو جائے گی اور درد جگر والے کو یہ لکھ کر دھوکر تین دن تک پلائیں

Leave a Comment