Surah Al-Anfal Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الانفال
جو بلا قصد قید ہو گیا ہو سات بار اس سورہ کو پڑھے انشاء اللہ تعالی قید سے رہائی ہو جائے گی
خواص سورۃ الانفال
جو بلا قصد قید ہو گیا ہو سات بار اس سورہ کو پڑھے انشاء اللہ تعالی قید سے رہائی ہو جائے گی
مرغ کی کڑک سننا بری خبر سنے یا مصیبت وتکلیف آنے کا اندیشہ ہے
دھونی لینا عیش وعشرت میں زندگی بسر ہو اگر بدبودار ہو تو تنگی رزق ہو
مکھیاں دیکھنا حاسدوں سے حسد پائے بخیلوں اور کمینوں سے دکھ اٹھائے
کانٹوں کی باڑ لگانا دین کی حفاظت کرے یا چوکیداری کا عہدہ پائے
میخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیداہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے