خواص سورۃ البقرہ
شیطان بھاگ جائے
حدیث شریف میں ہے کہ جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے شیطان بھاگ جاتاہے
بڑی برکت
حدیث شریف میں ہے کہ سورۃ بقرہ سیکھوکے اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور اس کو چھوڑنا اور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت کی بات ہے اور باطل پرست یعنی جادوگر اس کی تاب نہیں لا سکیں گے