خواص سورۃ الحدید
بیمار آدمی یا دشمن سے پریشان آدمی اس کو لکھ کر اپنے پاس رکھے تو انشاء اللہ بیماری اور پریشانی دور ہوجائے گی اور بعض بزرگوں کا قول ہے کہ جو شخص سورہ کو لکھ کر اپنے پاس رکھے گا تو وہ تلوار وغیرہ کے حملہ سے محفوظ رہے گا