Surah Al-Hajj Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الحج
کشتی اور جہاز پر سوار ہوکر تین بار پڑھ لو ان شاء اللہ سلامتی کے ساتھ کشتی ساحل پر پہنچے گی اور اس کی تلاوت سے جان ومال بھی محفوظ رہے گا
خواص سورۃ الحج
کشتی اور جہاز پر سوار ہوکر تین بار پڑھ لو ان شاء اللہ سلامتی کے ساتھ کشتی ساحل پر پہنچے گی اور اس کی تلاوت سے جان ومال بھی محفوظ رہے گا
خواص سورۃ القصص بیمار کو تین روز تک اس سورۃ کا پانی پر دم کر کے پلائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی بالخصوص جذام دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے
صندوق خریدتے دیکھنا غلام یا کنیز امانت دار پائے رازدار ہو تابعدار ہو
خواص سورۃ ممتحنہ جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو اس کے لئے سورہ ممتحنہ 5 بار پڑھی جائے انشاء اللہ اس کا نکاح کسی نیک مرد سے ہو جائے گا
:درخت بوتے دیکھنا .عزت،توقیر اور بلند مرتبہ پانے کا باعث ہے
خواص سورۃ واللیل بچہ کے پیدا ہوتے ہی اس کا تعویذ بنا کر بچے کو پہنا دو تو بچہ ہر قسم کے کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رہے گا جاڑا بخار والے کو اس کا تعویذ بڑا نفع بخش ہے
ضرب سکتہ پر لگانا لوگوں میں بد نام ہو ذلت و خواری اٹھائے