Surah Al-Hijr Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الحجر
اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا
اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی
خواص سورۃ الحجر
اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا
اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی
:ازار بند دیکھنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:آگ اٹھانا .مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرے
:آوازجانوروں کی سننا .باعث پریشانی ھے مصیبت پیش آنی ہے
:اجوائن کسی کو دینا .غم و اندوہ سے نجات حاصل ہو، اگر ہاتھ سے گرتی دیکھے تو غم سے بچے
:ابرو خم دار دیکھنا .حسین و جمیل عورت ملے، مجامعت سے دل شاد ہو
دوزخ میں پابزنجیر دیکھنا غضب الٰہی میں مبتلا ہو غم و اندوہ اور صدمہ عظیم پائے