Surah Al-Inshiqaq Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ انشقاق
جس بچے کا دودھ چھڑانا منظور ہو اس کو سورہ کا تعویذ پہنا دو اور در دزہ کی تکلیف میں گڑ اور پانی پر دم کرکے پلانے سے بہت جلد پیدائش ہو جاتی ہے
خواص سورۃ انشقاق
جس بچے کا دودھ چھڑانا منظور ہو اس کو سورہ کا تعویذ پہنا دو اور در دزہ کی تکلیف میں گڑ اور پانی پر دم کرکے پلانے سے بہت جلد پیدائش ہو جاتی ہے
خربوزہ دیکھنا رنج و الم سے نجات پائے مسرت و خوشی حاصل ہو
خلعت سفید یا سبز پانا دین کا مرتبہ بلند ہو نیک عابد و سخی ہو بزرگوں میں شامل ہو
خشت پختہ توڑنا مشکل آسان ہوجائے
دربانی کرنا بادشاہ سے عہدہ یا دولت و انعام پائے متمول اور مشہور ہو
دروازہ کھلتا دیکھنا رزق زیادہ پائے مگر فضول خرچی میں مصروف ہو
دف گھر میں بجانا بدکار عورت گھر میں لائے بدنامی ہو