Surah Al-Ma’idah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ المائدہ

جو شخص اس سورۃ کو روزانہ پڑھے گا وہ قحط اور فاقہ سے محفوظ رہے گا اور غیب سے اس کی روزی کا انتظام ہو جایا کرے گا اس سورہ کو لکھ کر اور دھو کر استسقاء کے مریض کو پلا دیں تو آرام ہو جائے گا

Leave a Comment