Surah Al-Muddathir Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ المدثر
اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کو دعا مانگو انشاءاللہ قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا
خواص سورۃ المدثر
اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کو دعا مانگو انشاءاللہ قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا
درندوں کا مقابلہ کرنا باعث خوشی ہے حوصلہ بلند ہو مصیبت سے رہائی پائے
دریا کا پانی صاف دیکھنا بادشاہ عادل ہو صحت پائے خوشی و نعمت ہاتھ آئے
دل انسان کا دیکھنا دلاوری اور عقلمندی سے تعبیر ہے
:بلی کو مارتے دیکھنا .بیماری سے شفا پائے رنج و تکلیف سے نجات پائے
دھونا کپڑے کھارے پانی سے عیش وعشرت میں مشغول ہو دل سے کدورت دور ہو
:بندر دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو