Surah Al-Mu’minoon Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ المومنون

اس کی تلاوت کی برکت سے نماز کی کاہلی دور ہوجائے گی فسق و فجور سے نفرت اور شراب کی عادت چھوٹ جائے گی اور اس کا تعویذ پہننا مفلسی کو دور کرتا ہے

Leave a Comment