Surah Al-Mumtahanah Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ ممتحنہ
جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو اس کے لئے سورہ ممتحنہ 5 بار پڑھی جائے انشاء اللہ اس کا نکاح کسی نیک مرد سے ہو جائے گا
خواص سورۃ ممتحنہ
جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو اس کے لئے سورہ ممتحنہ 5 بار پڑھی جائے انشاء اللہ اس کا نکاح کسی نیک مرد سے ہو جائے گا
محراب منقش دیکھنا علم و فاضل فرزند پیداہو جس کا شہرہ جہان میں ہو
مسجد میں نماز پڑھنا سعادت دارین حاصل ہو دل مسرور ہو دولت دین دنیا پائے
دہی کھانا یا پانا سفر اختیار کرے اور مال حلال پائے
منبر پر خطبہ دینا بادشاہ اسلام کے نظروں میں قدر و منزلت حاصل ہو
ڈاکو دیکھنا جھگڑالو اور لڑاکا آدمی ہو فتنہ و شر پیدا کرے
ماں باپ کو دیکھنا مشکلات پر قابو پائے پریشانی دور ہو حصول مقصد ہو