Surah Al-Munafiqun Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ المنافقون
چغل خوروں کے شر سے بچنے کے لیے روزانہ پڑھو اور اگر آنکھ میں درد ہو تو اس کو پڑھ کر دم کرو
خواص سورۃ المنافقون
چغل خوروں کے شر سے بچنے کے لیے روزانہ پڑھو اور اگر آنکھ میں درد ہو تو اس کو پڑھ کر دم کرو
حساب و کتاب کرنا فکر اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے
حمام کی بنیاد ڈالنا مقاصد دلی پورے ہوں عیش وعشرت کی طرف مائل ہو
خط پڑھنا خوشخبری ملے باعث راحت و مسرت ہے
خانہ باغ میں دیکھنا منفعت کثیر ہو اور بے تدبیر ہو
دانت گرتے دیکھنا عمر دراز ہو راحت حاصل ہو ہم نشینوں میں ترقی پائے صاحب تدبیر ہو
درویش سے لڑنا دین سے منہ موڑ کر گمراہ ہوجائے افلاس و مصیبت میں گرفتار ہو جائے