Surah al-Qari`ah Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ القارعتہ
اس سورہ کو 100بار پڑھ دینے سے نظر بد دفع ہوجاتی ہے اور مکان میں لکھ کر لگانے سے بلاؤں سے امان اور حفاظت رہتی ہے
خواص سورۃ القارعتہ
اس سورہ کو 100بار پڑھ دینے سے نظر بد دفع ہوجاتی ہے اور مکان میں لکھ کر لگانے سے بلاؤں سے امان اور حفاظت رہتی ہے
خواص سورۃ الحاقۃ پانی پر دم کرکے آسیب زدہ کو پلاؤ جو بچہ زیادہ روتا ہو اس کو بھی پلاؤ جب بچہ پیدا ہو تو نہلانے کے بعد اس کا پڑھا ہوا پانی بچے کے منہ پر مل دو تو بچہ انشاءاللہ ذہین ہو گا
:بیل سیاہ پر بٹھانا .بادشاہ وقت سے نفع پائے رحمدلی کی نشانی ہے
خواص سورۃ التکاثر یہ سورۃ ہزار آیتوں کے برابر ہے اس کو تین سو بار پڑھنے سے انشااللہ بہت جلد قرض ادا ہو جائے گا اگر کسی مردہ سے ملاقات کرنی ہو تو اس سورہ کو شب جمعہ میں 113 مرتبہ پڑھ کر سو جائیں
طاق گھر کا ٹوٹا دیکھنا غلام یا نوکر معزول ہو دولت میں کمی پیدا ہو عزت جاتی رہے
:تاج دیکھنا .مرد دیکھے تو عزت و توقیر حاصل ہو عورت دیکھے تو شوہر پائے
طغیانی پر دریا دیکھنا اگر زیادہ دیکھے جس سے خوف پیدا ہو تو عذاب الٰہی نازل ہو قحط وبا پڑے