Surah Al-Qasas PArhne Ke Fawaid
خواص سورۃ القصص
بیمار کو تین روز تک اس سورۃ کا پانی پر دم کر کے پلائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی بالخصوص جذام دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے
خواص سورۃ القصص
بیمار کو تین روز تک اس سورۃ کا پانی پر دم کر کے پلائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی بالخصوص جذام دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے
:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
صحبت زن مجہولہ سے کرتے دیکھنا اگر اثر صحبت دل میں ظاہر ہو تو فائدہ کثیر ہو ورنہ بے توقیر ہو
خواص سورۃ الحجر اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی
صفائی بازار کی کرنا صاحب عالم دیکھے تو اسلام کا چرچا کرے راہبری و ہدایت دے اگر مجہول اور ان پڑھ کرے تو ذلیل اور خوار ہو گدا گری اختیار کرے
خواص سورۃ الفتح دشمنوں پر فتح پانے کے لیے اس کو 21مرتبہ پڑھو اگر رمضان کا چاند دیکھ کر اس کے سامنے پڑھا جائے تو انشاءاللہ سال بھر میں امن رہے گا
:بھنا ہوا گوشت دیکھنا .نعمت و برکت پائے اور خوشی نصیب ہو