Surah Al Sajdah Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ السجدہ
جس کی آنکھوں میں کوئی عارضہ ہو وہ اس سورہ کو لکھ کر پاک صاف پانی میں دھوئے اور آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ شفا ہوگی
خواص سورۃ السجدہ
جس کی آنکھوں میں کوئی عارضہ ہو وہ اس سورہ کو لکھ کر پاک صاف پانی میں دھوئے اور آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ شفا ہوگی
جسم لاغر دیکھنا غربت تنگدستی اور بیماری کی علامت ہے
جو خشک دیکھنا خیر و برکت کا باعث ہے اگر روٹی کھائے تو بزرگی حاصل ہو
جھولی خالی دیکھنا باعث رنج و تکلیف اور پریشانی ہے لڑکے کی موت واقع ہو
چاہ کا پانی پینا مال حاصل ہو اگر بیمار پئے تو تندرستی پائے خوشخبری ملے
چسم اندھی دیکھنا نصف دین ضائع ہونے کی علامت ہے دھوکہ باز مکار ہو
چمڑا سرخ دیکھنا راز افشا ہو اور مال و زر میں نقصان پائے