Surah Iqra Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ اقراء
گنٹھیا اور جوڑوں کے درد کے علاج کے لئے ترکیب یہ ہے کہ نماز فجر سے پہلے سات مرتبہ اس سورہ کو پڑھ کر سجدہ تلاوت کریں اور سجدے میں حسبنااللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر سات مرتبہ پڑھیں

:آب گینہ دیکھنا درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ
:آڑو میٹھا دیکھنا .مال و نعمت حاصل ہو، نیک بخت فرزند پیدا ہو
:آگ کی پوجا کرنا .ظالم حاکم کا محکوم ہو، رنج و تکلیف سے مغموم ہو
:آوازمرد کی سننا .بزرگی حاصل ہو اور نیک بخت ہو
:ابرک دیکھنا .تنگد ستی علامت ہے ،باعث فکر والم ہے
:اشرفی گم ہونا .کسی عزیز کی موت واقع ہو یا دولت کی چوری ہوجائے