خواص سورۃ النباء
اس کو پڑھنے سے ضعف بصر کی شکایت دور ہو جاتی ہے اور پانی دم کر کے آنکھوں میں لگانا بھی مفید ہے حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو شخص عصر کے بعد اس سورہ کو پانچ مرتبہ پڑھے گا وہ اسیر عشق الٰہی ہو جائے گا