Surah Ta-Ha Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ طٰہ
جس لڑکی کا نکاح نہ ہوتا ہو وہ اکیس بار پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ کسی صالح مرد سے شادی ہو جائے گی اس کو بکثرت پڑھنے والے کی روزی کشادہ ہو جاتی ہے اور اس پر کوئی جادو نہیں چل سکتا
خواص سورۃ طٰہ
جس لڑکی کا نکاح نہ ہوتا ہو وہ اکیس بار پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ کسی صالح مرد سے شادی ہو جائے گی اس کو بکثرت پڑھنے والے کی روزی کشادہ ہو جاتی ہے اور اس پر کوئی جادو نہیں چل سکتا
السَّلاَمُ سلامت رکھنے والا خاصیت اگر مریض کے پاس اس کے سرہانے بیٹھ کر دونوں ہاتھ اٹھا کر اس کو 32 بار بلند آواز سے پڑھیں کہ مریض بھی سن لے تو انشاء اللہ اس کو شفاء ہوگی
سرد پانی پینا یا نہانا تندرستی اور عیش و عشرت کے علامت ہے صحت کی بشارت ہے
:پودینہ خشک دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو بے قرار بے مددگار ہو
شرم کرنا یا کھانا ایماندار ہونے کی نشانی ہے صاحب ایمان ہو
الرَّقِيبُ نگہبان خاصیت حفظ مال و عیان ودستیابی گم شدہ و حفظ اسقاط حمل و امن اہل سفر کے لیے اس کے ذکر کرنے سے مال و عیال محفوظ رہے گا اور جس کی کوئی چیز گم ہو جائے اس کو بہت پڑھے تو انشا اللہ تعالی مل جائے گی اور اگر اسقاط حمل کا…
شکار بھیڑیے کا کرنا کہنہ مشق ٹھگ پرقابوپائے کسی دھوکہ باز فقیر یا عالم سے بچے