Surah At-Takweer Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ التکویر
سورہ تکویر پڑھ کر آنکھوں پر دم کرنے سے آشوب چشم اور جالا وغیرہ دور ہو جاتا ہے اور اگر اس سورہ کو زعفران سے لکھ کر سات روز تک نا مرد کو پلایا جائے تو امید ہے کہ انقلاب حال شروع ہو جائے گا

طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
عقیق کھویا جانا ملازمت سے برطرف ہو تنزل کا باعث ہے
غلاف میلا دیکھنا عورت بیوہ یا مطلقہ سے شادی ہو تکلیف اٹھائے
فوج میں بھرتی ہونا سفر طویل کرے فائدہ کم و بیش ہو
فتنہ فساد دیکھنا رنج و بلا میں پڑے شوروغوغا برپا ہو خلقت گمراہ ہو
قصاب بننا غم و اندوہ اور ظلم و ستم میں مبتلا ہو